the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 30نومبر(ایجنسی) ارباز خانبالی وڈ سٹار ارباز خان اور ملائکہ ارورہ خان نے طلاق سے منسلک قیاس آرائی کو توڑتے ہوئے باندرا کے فیملی کورٹ میں طلاق کی عرضی داخل کر دی تھی. دونوں اسٹار بدھ کو پہلی مشاورت کے لئے کورٹ پہنچے تھے. کورٹ سیشن کے بعد ملائکہ- ارباز خان وہاں سے جلدی میں نکل گئے.

قانون کے مطابق، عدالت میں طلاق کی عرضی دائر کرنے کے بعد جوڑے کو صلح کرنے کے بارے میں سوچنے



کے لئے چھ ماہ کا وقت دیا جاتا ہے. اگر دوبارہ ساتھ رہنے کا کوئی اشارہ نہیں ملتا تو کورٹ شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ لیتا ہے.


اس سے پہلے بھی دونوں کے طلاق کی کئی خبریں آئی تھی، لیکن اس کے باوجود دونوں کو کئی بار ایک ساتھ دیکھا گیا ہے.

بتا دیں کہ ملائکہ کافی وقت سے اپنے بیٹے کے ساتھ الگ رہ رہی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.